پولیس نے بتایا کہ یہ حادثہ برہمانی گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب کنبہ سو رہا تھا کہ شدید بارش کی وجہ سے مکان کا ایک حصہ اچانک گر گیا اور وہ اس کی ز د میں آگئے۔
مکان منہدم ہونے سے 3 کی موت، 2 زخمی - مکان کے ملبے کے نیچے دب کر سرسوتی سنگھ (75)، بینا(30) اور راج (15) کی موت ہوگئی جبکہ کملا کار سنگھ(62) اور ایک تین سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اترپریش کے ضلع رائے بریلی کے فرصت گنج علاقے میں بدھ کو شدید بار ش کی وجہ سے ایک مکان کے منہدم ہونے سے اس میں سو رہے ایک ہی کنبے کے 3 افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر 2زخمی ہوگئے۔
![مکان منہدم ہونے سے 3 کی موت، 2 زخمی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4194852-870-4194852-1566378538469.jpg)
مکان منہدم ہونے سے 3 کی موت، 2 زخمی
مکان کے ملبے کے نیچے دب کر سرسوتی سنگھ (75)، بینا(30) اور راج (15) کی موت ہوگئی جبکہ کملا کار سنگھ(62) اور ایک تین سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔
زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 6:53 PM IST