اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد میں اچانک کار میں آگ لگ گئی - horrific car fire in moradabad

آج مرادآباد کے کانٹھ روڈ پر اُس وقت افراتفری مچ گئی جب پی اے سی چوراہے کے نزدیک ایک سینٹرو کار اچانک آگ کے شعلوں میں بدل گئی جس کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

horrific car fire in moradabad
مرادآباد میں اچانک کار شعلہ پوش

By

Published : Jan 17, 2020, 4:49 PM IST

تھانہ سیویل لائن علاقہ کے کانٹھ روڈ پر آج ایک سینٹرو کار میں اچانک آگ لگ گئی جبکہ مصروف ترین سڑک پر ٹرافیک جام ہوگیا۔

مرادآباد میں اچانک کار شعلہ پوش

عینی شاہدین کے مطابق کار کے انجن سے اچانک آگ لگی اور دیکھتے ہی دیکھتے پوری کار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آتشزدگی کے اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے اور فائربریگیڈ کے عملہ نے آگ پر قابو پالیا لیکن کار جل کر خاکستر ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details