اردو

urdu

ETV Bharat / state

دھام پور کی ہولی میں گنگا جمنی تہذیب - ہندوں مسلم سبھی ایک ساتھ مل کر اس رنگوں کے تہوار کو پوری جوشو خروش کے ساتھ مناتے ہیں۔

ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنورمیں واقع دھام پور کی ہولی گنگا جمنی تہذیب کی عکاسی کرتا ہے، یہاں ہندوں مسلم سبھی ایک ساتھ مل کر اس رنگوں کے تہوار کو پورے جوشو خروش کے ساتھ مناتے ہیں۔

دھام پور کی ہولی میں گنگا جمنی تہذیب
دھام پور کی ہولی میں گنگا جمنی تہذیب

By

Published : Mar 7, 2020, 2:09 PM IST

Updated : Mar 7, 2020, 2:16 PM IST

بجنور ضلع کے تھانہ دھام پور علاقے کی ہولی صدیوں سے اپنے آپ میں ایک مقام رکھتی ہے۔ یہاں کی ہولی کو گنگا جمنی تہذیب کی مثال دی جاتی ہے۔

دھام پور کی ہولی میں گنگا جمنی تہذیب۔ویڈیو

یہاں کی ہولی میں رنگ کے ساتھ ساتھ ایقادشی جلوس بھی نکالا جاتا ہے، اس میں ہندوں مسلم سبھی ساتھ ہوتے ہیں، اس جلوس کا آغاز گزشتہ چھ مارچ سے شروع ہو گیا ہے جو اگلے پانچ دنوں تک چلے گا۔

دھامپور میں ہولی کی تیاری ایک ماہ پہلے شروع ہوجاتی ہے، اور یہاں کے بازار بھی رنگوں سے سج جاتے ہیں۔

لیکن اس بار کورونا وائرس کے پیش نظر بازار سے چائنیز رنگ غائب ہوگئے ہیں، اور یہ بازار صرف دیشی رنگ سے سجے ہوئے ہیں ۔

گزشتہ روز دھام پور میں ہولی کا ایکادیشی کے مو قع پر رنگوں کا جلوس نکالا گیا، جس میں رنگوں میں سرابور لوگوں نے رقص کے ساتھ ساتھ جوگیرا بھی جھوم کر گایا۔

Last Updated : Mar 7, 2020, 2:16 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details