اردو

urdu

ETV Bharat / state

ہولی کے نزدیک آتے ہی گلزار ہوئے بازار - رنگوں

ہولی کے نزدیک آتے ہی رنگوں سے گلزار ہوئے بازار میں لوگ خریداری میں مصروف ہوگئے ہیں۔

Holi

By

Published : Mar 17, 2019, 1:18 PM IST

جیسے جیسے ہولی نزدیک آرہی ہے ویسے ویسے ہی بازاروں کی رونق میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ اس تہوار کی آمد سے لوگ خریداری میں مصروف ہوگئے ہیں، جگہ جگہ رنگوں کی دکانیں سج گئیں ہیں۔

ویڈیو دیکھیں

لوگ بازاروں میں رنگوں اور دیگر سامان کے ساتھ بچوں کے لیے رنگ برنگی پچکاریاں خرید رہے ہیں۔

اس بار بازار میں ہولی کے لیےخصوصی پچکاریاں دکھائی دے رہی ہیں، اس کے ساتھ ہیں چہرے پر لگانے والا ‏ماسک خوب فروخت ہورہا ہے الیکشن کے موسم میں وزیر اعظم مودی کا ماسک کا کافی کریز دیکھا جارہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details