اردو

urdu

ETV Bharat / state

امروہہ: انوکھے انداز میں منائی گئی ہولی - Holi celebrated the meeting

ضلع امروہہ میں ایک سماجی تنظیم نے چہرے پر ماسک لگاکر ہولی کھیلی۔

امروہہ: انوکھے انداز میں منائی گئی ہولی
امروہہ: انوکھے انداز میں منائی گئی ہولی

By

Published : Mar 11, 2020, 12:36 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں ایک سماجی تنظیم کے عہدیداروں نے ہولی میں خوب رنگ اڑائے۔ ہولی ملن کی اس تقریب میں تنظیم سے وابستہ افراد نے انتہائی انوکھے انداز میں ہولی کھیلی۔

ہولی ملن کی تقریب میں سبھی نے چہرے پر ماسک پہن کر ہولی کھیلی اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر رنگ لگایا۔

امروہہ: انوکھے انداز میں منائی گئی ہولی

تنظیم کے صدر یوگیش چند اگروال نے بتایا کہ 'ملک بھر میں پھیلنے والی خطرناک وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اس طرح کی ہولی منائی گئی۔

اس موقع پر تنظیم کے عہدیداروں نے ہولی کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے بچاؤ کا پیغام بھی دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details