اردو

urdu

ETV Bharat / state

'حکومت ٹیسٹنگ آلات کی خریداری میں احتیاط برتے'

بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو اور سابق وزیراعلیٰ نے جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ کٹ کی کے خریداری میں احتیاط کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو اور سابق وزیراعلیٰ نے جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ کٹ کی کے خریداری میں احتیاط کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے
بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو اور سابق وزیراعلیٰ نے جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ کٹ کی کے خریداری میں احتیاط کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے

By

Published : Apr 28, 2020, 5:31 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سپریمو اور ریاست کی سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے برسراقتدار مرکزی حکومت سے جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ آلات کے خریداری میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ مایاوتی نے برسراقتدار مرکزی حکومت سے جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ آلات کے خریداری میں احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے

انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں پھیلی مہلک وبا کورونا سے مقابلہ کسی بھی طرح سے کمزور نہیں پڑنا چاہیے۔

بی ایس پی سپریمو نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'جیسا کہ معلوم ہے کہ مرکز میں کانگریس کے میعاد کار میں ہوئے دہلی کامن ویلتھ گیمس کی تیاری میں خاص کا بیرون ممالک سے درآمد کیے گئے سامانوں میں کافی بدعنوانی ہوئی تھی ساتھ ہی غریب دلتوں کی فلاح وبہبود کے لیے سپیشل کمپوننٹ پلان کا بھی پیسہ ڈائیورٹ کرکے اسی پر غیر موزوں طور سے خرچ کردیا گیا تھا'۔

بہوجن سماج پارٹی کی سپریمو اور سابق وزیراعلیٰ نے جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ کٹ کی کے خریداری میں احتیاط کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی ہے

انہوں نے مزید لکھا کہ 'لہذا مرکز کی موجودہ بی جے پی حکومت کو بھی اس سے سبق لیتے ہوئےکورونا جیسی مہلک بیماری کی خصوصی جانچ سے وابستہ ٹیسٹنگ آلات وغیرہ کو بیرون ممالک سے درآمد کرتے ہوئے ضروری احتیاط کا برتنا چاہیے، تاکہ وبا سے مقاملہ کسی بھی طرح سے کمزور نہ پڑے، بی ایس پی کا یہ مطالبہ بھی ہے اور اپیل بھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details