ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے بازار میں بھی لاک ڈاؤن کی اطلاع ملتے ہی لوگوں کا ہجوم جمع ہوگیا۔
جس کے بعد امروہہ کی سبزی منڈی میں افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ لوگ گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آ گئے اور خریداری شروع کر دی۔

امروہہ ایس ڈی ایم وویک یادو کو اطلاع ملی کی بازار میں زیادہ قیمت پر سامان فروخت کیا جا رہا ہے۔
جس کے بعد ڈی ایم بازار پہنچے اور دکان داروں کو سخت ہدایت دی کی کسی بھی سبزی یا سامان کو اسکی قیمت سے زیادہ نہیں فروخت کیا جائے۔