بتایا جاتا ہے کہ یہ تینوں لوگ کھیت میں کھاد ڈال رہے تھے تبھی تیز بارش ہونے لگی اور اسی بارش کے ساتھ آسمانی بجلی ان پر گر گئی جس میں باپ، بیٹا اور دیگر ایک دیگر شخص موقعے پر ہلاک ہو گئے۔ واقعے کی جانکاری ملنے پر پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ یہ واقعہ قصبہ ملوان کے نوادہ پرس پور گاؤں کا ہے۔
آسمانی بجلی گرنے سے تین ہلاک - Heavenly lightning struck three dead
ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں موسلادھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے باپ بیٹے سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔
آسمانی بجلی گرنے سے تین ہلاک
ان کی شناخت اوما شنکر، آکاش اور شنکر کے طور پر ہوئی ہے۔
TAGGED:
آسمانی بجلی گرنے سے تین ہلاک