بریلی:ملک میں ایک مرتبہ پھر کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز Covid_19 Cases Increase کے پیش نظر حساس ریاستوں اور بیرون ملک سے واپس آنے والے شہریوں پر نگہبانی میں سختی کی جائےگی۔ حکومت نے مشتبہ افراد کی سیمپلنگ، کورونا مثبت افراد کی جینوم سیکوئنسنگ، آئیسولیشن اور کانٹیکٹ ٹریسنگ کے متعلق ہدایات جاری کیے ہیں۔ ضلع انتظامیہ اور محکمۂ صحت کو ان تمام قوانین پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Health Dept Prepares for Strict Monitoring: یوپی میں باہر سے آنے والوں کی نگرانی کی ہدایت - کووڈ پرقاپو پانے کے لیے محکمہ کی تیاری
عالمی وبا کورنا وائرس کے بڑھتے ہوئے خدشات کے درمیان محکمہ صحت اور خاندانی بہبود نے نئی رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ محکمہ نے کورونا کی چوتھی لہرپر قابو پانے کے لیے باہر سے آنے والے افراد کی نگرانی کی ہدایت دی ہے۔ Health Dept Prepares for Strict Monitoring
باہر سے آنے والوں کی نگرانی کی ہدایت
TAGGED:
new advisory for covid 19