اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدور پریشان - مزدور طبقہ سمیت گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدور بھی پریشان

ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے وہیں یومیہ مزدور طبقہ سمیت گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدور بھی پریشان حال ہے۔

مرادآباد: گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدور پریشان
مرادآباد: گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدور پریشان

By

Published : Apr 19, 2020, 3:49 PM IST

گیہوں کی کھیتی کی کٹائی کی جارہی ہے، کسانوں کی اس برس گیہوں کی فصل اچھی ہوئی ہے اور کسانوں کے چہرے پر خوشی ہے تو وہیں فصل کی کٹائی کرنے والے مزدور مایوس نظر آرہے ہیں۔

مرادآباد: گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدور پریشان

گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدوروں کو ان کی مزدوری نہیں مل رہی ہے۔

گیہوں کی کٹائی کرنے والے مزدوروں نے بتایا کی اس لاک ڈاؤن کی وجہ سے اب ہماری مزدوری آدھی ہوگئی ہے اور اس آدھی مزدوری میں ہمیں کام کرنا پڑ رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details