پولیس اہلکار میں ایک نئی توانائی مواصلت پیدا کر نے کے علاوہ پولیس محکمہ میں انسانیت کے جذبات کا مظاہرہ پیش کر رہی ہے۔
دراصل ایس پی نے ہردوئ کے سارے ایس ایچ او کو رات کے گشت کے دوران ڈیوٹی پر تعینات پولیس والوں کو اور پی آر وی جوانوں کو چائے پلانے اور بسکٹ کھلانے کا حکم جاری کیا ہے۔
ایس پی آلو پریدرشی نے ضلع کے سبھی ایس ایچ او کو حکم جاری کیا ہے جس کے تحت سبھی ایس ایچ او اپنے اپنے علاقے میں گشت کے دوران ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار اور پی آر وی جوانوں کو رات میں خود نکل کر انہیں چائے اور بسکٹ کھلانے ہیں۔
ایس پی آلو پیاز رشی نے اس نئی پہل کی شروعات اس لیے کی ہے تاکہ دوردراز والے علاقوں میں پہنچ کر ایس ایچ او جب پولیس اہلکار کو چائے پلائیں گے تو اس کے تین فائدے ہوں گے۔