اردو

urdu

ETV Bharat / state

انتظامیہ کی معزز شخصیات کے ساتھ میٹنگ - اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں

اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ضلع مجسٹریٹ اور ایس پی نے ضلع کی معزز شخصیت کے ساتھ اہم میٹنگ کرتے ہوئے ان سے مدد کی اپیل کی ہے۔

انتظامیہ کی شہر کی معزز شخصیات کے ساتھ میٹنگ
انتظامیہ کی شہر کی معزز شخصیات کے ساتھ میٹنگ

By

Published : Apr 6, 2020, 1:37 PM IST

پولیس لائن کے احاطے میں منعقدہ اس میٹنگ میں بین مذاہب رہنما شامل ہوئے اور ڈی ایم پلکیت کھرے اور ایس پی امیت کمار نے اس ایمرجنسی کے دور میں کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے ان لوگوں سے مدد کی اپیل کی۔

انتظامیہ کی شہر کی معزز شخصیات کے ساتھ میٹنگ

انتظامیہ نے بتایا کہ وہ تمام مذہبی رہنماؤں کے ذریعے عوام تک ان کی اپیل پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں کہ جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے تب تک وہ اپنے گھروں میں رہیں اور اگر کوئی بڑی ضرورت پیش آئے تو کنٹرول روم سے رابطہ کیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details