ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ڈی ایم راکیش کمار سنگھ کو معذوروں نے ایک میمورنڈم دیکر مطالبہ کیا ہے کہ، 'کووڈ۔ 19 اور لاک ڈاون کی وجہ سے فیکٹریوں، فرموں اور کارخانوں میں کام کر رہے معذوروں کے روزگار پر بہت زیادہ اثر ہوا ہے۔
کارخانوں میں کام کر رہے معذوروں کو کارخانے مالکوں نے کام نہ ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے معذوروں کو روزگار سے بے روز گار کردیا ہے۔'