گلشن گروور نے کیمپ آفس میں اپنی خودنوشت سوانح حیات 'دی بیڈ مینٹن' اے ڈی جی کو تحفے میں دیتے ہوئے بڑے ہی خوش نظر آئے۔
گلشن گروور نے زیادہ تر فلموں میں ویلن کا کردار کیا ہے۔کیمپ آفس میں تعینات پولیس اہلکار گروور کو دیکھ کر کافی خوش ہوگئے۔

بیڈ مینٹن نام سے مشہور گروور نے نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ اپنی شاندار آواز سے بھی اپنے کردار میں جان ڈال دیتے تھے۔
چند دنوں پہلے ہی انہوں نے اپنی خودنوشت سوانح حیات کا اجراء کیا تھا۔جس کا نام انہوں نے بیڈ مین رکھا ہے۔
TAGGED:
Adg zone kanpur