مظفرنگر:اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل بدھ کے روز سے ضلع مظفرنگر کے دو روزہ پر ہیں جہاں وہ 11 اور 12 مئی کو مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گی۔ اس حوالے سے ضلع انتظامیہ نے تمام تیاریاں ململ کرلی ہیں۔
ڈسٹرک انتظامیہ نے سیکورٹی کے مناسب ضلع میں سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ضلع کے دیگر مقامات پر گورنر کے پروگرام کے مدنظر پولیس کی بڑی نفری تعینات کی گئی ہے۔