ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں اترپردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل ایک روزہ دورے پر آئیں ہیں۔
ضلع کے ایک پرائیویٹ یونیورسٹی آئی ایف ٹی ایم میں ہونے والے مشن شکتی پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
گورنر آنندی بین پٹیل کے پروگرام کے مطابق مرادآباد کے سرکٹ ہاؤس پہنچیں گی اس کے بعد مشن شکتی پروگرام میں شامل ہوں گی۔