یوگی آدتیہ ناتھ نے بھی بھائی ہونے کے ناطے آنندی بین پٹیل کو بدلے میں تحفہ دیا۔ معلوم رہے کہ آج پورے ملک میں جوش وخروش سے ساتھ رکشابندھن کا تہوار منایا جارہا ہے۔
یوگی کو آنندی بین پٹیل نے راکھی باندھی - رکشابندھن کا تہوار
بھائی بہن کے تیوہار رکشابندھن کے موقع پر اتر پردیش کی ریاستی صدر آنندی بین پٹیل نے یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیاناتھ کے کلائی میں راکھی باندھ کر بہن ہونے کا فرض نبھایا۔
یوگی کو آنندی بین پٹیل نے راکھی باندھی
واضح رہے کہ اُتر پردیش حکومت نے آج کے دن سبھی خواتین کو روڈ ویز بس پر سفر کرنا مفت کر دیا ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 2:38 AM IST