ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں آج کانگریسی کارکنان نے شہر کے عوامی مسائل کے پیش نظر اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا کو وزیر اعلی کے نام میمورنڈم پیش کیا۔
بارہ بنکی: کانگریس کارکنان کا وزیر اعلی کے نام میمورنڈم - Demand from the government to solve public problems
کانگریس کے کارکنان نے شہر کے عوامی مسائل کے پیش نظر اے ڈی ایم سندیپ کمار گپتا کو وزیر اعلی کے نام میمورنڈم پیش کیا ۔
![بارہ بنکی: کانگریس کارکنان کا وزیر اعلی کے نام میمورنڈم کانگریس کارکنان کا وزیر اعلی کے نام میمورنڈم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-8064505-848-8064505-1594989096212.jpg)
کانگریس کارکنان کا وزیر اعلی کے نام میمورنڈم
اس دوران کانگریس نے حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کورونا کے بہانے عوامی مسائل کو نظر انداز کر رہی ہے جس سے عوام کو مزید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
بارہ بنکی: کانگریس کارکنان کا وزیر اعلی کے نام میمورنڈم۔ویڈیو