اردو

urdu

ETV Bharat / state

گونڈہ: دلت پر دبنگوں کا قہر - یو پی پولیس کے ان دعوؤں کی حقیقت کی پول

اگرچہ یوپی پولیس خدمات، حفاظت ، تعاون اور مساوات کا دعوی کرتی ہے، ان دعوؤں کی حقیقت ضلع گونڈا میں کچھ اورہی بیان کررہی ہے۔ جہاں دبنگو نے دلت خاندان کی زمین قبضہ کرکے قہر برپا کرہے ہیں؟

Breaking News

By

Published : Dec 27, 2019, 1:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈا کے کھرگپور تھانہ علاقہ میں رام انوج گوتم (دلت) نے بتایا کہ میری بہن کی زمین تھی جس پر گاؤں کے سربراہ رام کیول ورما نےدلت اراضی کی زمین پر زبردستی راستہ بنا دیا۔

گونڈہ: دلت پر دبنگوں کا قہر

رام انوج نے الزام عائد کیا ہے کہ جب ہم نے اس کی مخالفت کی تو پردھان اور اس کے حامیوں نے میرے اہل خانہ کو زدوکوب کیا۔

جنھوں نے مقامی پولیس اسٹیشن میں شکایت کی جہاں سے وہ ہمیں بھگا دیا اور جب اس معاملے کو لیکر سی او صدر کے پاس پہنچا تو اس نے بھی ہماری سننے کے بجائے ہمیں یہ کہتے ہوئے بے دخل کردیا گیا کہ آپ لوگ جھوٹی شکایت لے کر آتے ہیں۔

جس کی وجہ سے مشتعل جماعت دفتر کے سامنے سرد زمین پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔

مذید پڑھیں:اترپردیش کے 21 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس معطل

سرد زمین پر بیٹھے ہوئے دیکھ کر میڈیا والوں نے اٹھنے کی گزارش کی اور یقین دہانی کی جس کے بعد مشتعل فریق نے وہاں سے پیکٹ دھرنا ختم کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details