اردو

urdu

ETV Bharat / state

Girl Mowed Down by JCB: میرٹھ میں دردناک سڑک حادثہ، جے سی بی کی ٹکر سے بچی ہلاک

میرٹھ میں ڈرائیور کی لاپرواہی سے سڑک پر جا رہی دو معصوم بہنوں کو جے سی بی نے کچل Girl Dies Due To JCB Collision دیا، جس میں مسکان نام کی بچی کی موقع پر ہی موت گئی جبکہ شدید زخمی حالت میں دوسری بہن کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Girl Mowed Down by Municipal JCB in Meerut UP

Girl Dies Due To JCB Collision
میرٹھ میں دردناک سڑک حادثہ، جے سی بی کی ٹکر سے بچی ہلاک

By

Published : Jun 3, 2022, 4:24 PM IST

میرٹھ:ریاست اتر پردیش کے میرٹھ میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ میرٹھ کے موانا تحصیل علاقے میں ہوئے اس حادثے میں ایک بچی کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ دراصل ایاجب نگر پالیکہ کی جے سی بی نے سڑک پر جا رہی دو معصوم بہنوں کو کچل دیا، جس میں مسکان نام کی بچی کی موقع پر ہی موت گئی جب کہ دوسری بہن کو شدید زخمی حالت میں علاج کے لیے مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ Girl Mowed Down by Municipal JCB in Meerut UP

میرٹھ میں دردناک سڑک حادثہ، جے سی بی کی ٹکر سے بچی ہلاک

یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ضلع انتظامیہ اور نگر پالیکا کے مشترکہ مہم سے راستوں کو صاف کرنے کا کام جاری ہے۔ اسی کے تحت آج میرٹھ کی موانا تحصیل علاقے میں نگر پالیکا کی جے سی بی کے ڈرائیور کی لاپرواہی سے سڑک پر جا رہی دو معصوم بہنوں کو جے سی بی نے ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا، جس میں مسکان کی موقع پر ہی موت ہو گئی جب کہ دوسری بہن کو پاس کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ Girl Dies Due To JCB Collision

مسکان کی حادثے میں موت کی خبر سے اہل خانہ میں غم کا ماحول ہے۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ جے سی بی کو نابالغ بچوں کے ہاتھوں چلایا جا رہا تھا، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔ وہیں نگر پالیکا چئیرمین نے لاپرواہی برتنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کرانے کے ساتھ مہلوکین کے اہل خانہ کو معاوضہ دلانے کی بات کہی۔ Girl Dies Due To JCB Collision

یہ بھی پڑھیں:

Road Accident: سرینگر لداخ شاہراہ پر سڑک حادثہ، آٹھ سالہ بچہ ہلاک

ABOUT THE AUTHOR

...view details