اردو

urdu

ETV Bharat / state

غازی آباد: ہلاک صحافی کی پولیس سے گفتگو کا آڈیو منظر عام پر - vikram joshi murder case

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں وکرم جوشی کے قتل کے تعلق سے ایک آڈیو منظر عام پر آیا ہے۔

غازی آباد
غازی آباد

By

Published : Jul 25, 2020, 8:26 PM IST

آڈیو میں صحافی اور تھانہ انچارج کے درمیان گفتگو سنائی دیتی ہے۔

یہ گفتگو قتل سے 2 گھنٹے پہلے ہوئی تھی۔

مقتول وکرم جوشی نے اپنی جان کو خطرہ بتاتے ہوئے علاقے کے مقامی تھانہ انچارج کو فون کیا ۔

غازی آباد: صحافی کی پولیس سے گفتگو کا آڈیو منظر عام پر

اور بتایا کہ روی اور اس کے ساتھی علاقے میں گھوم رہے ہیں۔

صحافی نے تھانہ انچارج کو بتایا تھا کہ لڑکے اسے پیٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

لیکن تھانہ انچارج نے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی صحت ٹھیک نہیں ہے اور صحافی کی باتیں سنتے ہی فون بھی منقطع ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے:مرادآباد: مکان پر زبردستی قبضہ کرنے کا الزام

اس آڈیو کلپ کے برآمد ہوتے ہی انتظامیہ کے کام کرنے کے طریقے پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ آیا پولیس نے صحافی وکرم جوشی کی بات کیوں نظرانداز کیا، اس پر کیوں توجہ نہیں دی؟۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details