اردو

urdu

ETV Bharat / state

Ghalib's Birth Anniversary Program in Meerut: میرٹھ میں غالب کی سالگرہ پر پروگرام

چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں آج معروف شاعر غالب کے یوم ولادت Mirza Asadullah Khan Ghalib's Birthday کے موقع پر ایک آن لائن تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں غالب کی شاعری اور ان کے کلام پر روشنی ڈالی گئی۔

میرٹھ میں غالب کی سالگرہ پر پروگرام منعقد
میرٹھ میں غالب کی سالگرہ پر پروگرام منعقد

By

Published : Dec 28, 2021, 4:23 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں واقع چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں آج مرزا اسد اللہ خاں غالب کی یوم ولادت Mirza Asadullah Khan Ghalib's Birthday کے موقع پر ایک آن لائن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر پروگرام میں شریک تمام ادبا و شعراء اکرام نے غالب کی شاعری اور ان کے کلام پر روشنی ڈالتے ہوئے مقالے پیش کیے۔

ویڈیو

اس دوران چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی Chaudhry Charan Singh University Meerut میں شعبہ اردو کے صدر ڈاکٹر اسلم جمشید پوری نے مرزا غالب اور ان کے دور کے شعراء کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے آج کے حالات میں مرزا غالب کی شاعری بہت اہمیت کے حامل ہے۔

مزید پڑھیں:

پروگرام میں ملک اور بیرون ملک سے آن لائن شرکت کرنے والے ادبا و شعرا نے غالب کی شاعری میں ان کے فکر کو پیش کیا اور اپنے اپنے مقالے پیش کیے۔

وہیں کئی شعرا نے غالب کی شاعری کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ آج کی نئ نسل مرزا غالب کی شاعری سے استفادہ کر رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details