انہوں نے بتایا کہ انہیں حکومت کی جانب سے کسی سکیم کا فائدہ نہیں ملا۔
بہار سے آئے ہوئے رامو بتاتے ہیں کہ رکشہ چلانے والوں کو پہلے کی طرح اب آمدنی نہیں ہوتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ انہیں حکومت کی جانب سے کسی سکیم کا فائدہ نہیں ملا۔
بہار سے آئے ہوئے رامو بتاتے ہیں کہ رکشہ چلانے والوں کو پہلے کی طرح اب آمدنی نہیں ہوتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پہلے جہاں یہ لوگ400 سے500 روزانہ کما لیتے تھے ، اب وہی 2 ہزار روپے ہی کما پاتے ہیں اور انہوں نے کہا کہ سرکار کی طرف سے رکشہ چلانے والوں کے لئے کوئی اسکیم نہیں ہے۔
راجو ٹھاکر بتاتے ہیں کہ سرکار کی طرف سے انہیں کوئی فائدہ ابھی تک نہیں ہوا۔ انہوں نے دلچسپ بات بتایا کہ ان کے پاس کسی طرح کی آی ڈی کارڈ نہیں ہے، لیکن انتخابات کے وقت ان کے نام سے ہر بار ووٹنگ ہوتی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ کسی دوسرے شخص کے نام سے گاؤں کے پردھان یا جو بھی پارٹی کے لوگ ہوتے ہیں ان کے نام سے ووٹ کرتے ہیں۔