اردو

urdu

ETV Bharat / state

پھلوں کی قیمتوں سے عام آدمی کے بجٹ پر اثر - پھلوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

امروہہ ضلع میں رمضان المبارک کے مبارک مہینے اور نواراتری کے موقع پر پھلوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ نوراتری اور رمضان ایک ساتھ ہونے کی وجہ سے پھلوں کی قیمتوں میں بھاری اضافہ ہوا ہے۔

پھلوں کی قیمتوں نے بگاڑا عام آدمی کا بجٹ
پھلوں کی قیمتوں نے بگاڑا عام آدمی کا بجٹ

By

Published : Apr 17, 2021, 10:03 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں رمضان کے موقع پر بازاروں میں فروخت ہونے والے پھلوں کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

پھلوں کی قیمتوں نے بگاڑا عام آدمی کا بجٹ

پھلوں کا مزہ چکھنے کے لیے روزے داروں کو اب زائد پیسے خرچ کرنے پڑ رہے ہیں، پھلوں کی بڑھتی قیمتوں نے سب کا بجٹ خراب کردیا ہے۔

پھلوں کی قیمتوں نے بگاڑا عام آدمی کا بجٹ

پھل تاجر محمد بھورا نے بتایا کہ کیلا، انگور، سیب، سنتری، انار، کھجور اور تربوز جیسے پھلوں کی قیمت میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔

پھلوں کی قیمتوں نے بگاڑا عام آدمی کا بجٹ

رمضان سے پہلے 40 روپے میں فروخت ہونے والا کیلا 40 سے 70 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ سیب کی قیمت بھی 100 سے بڑھ کر 180 روپے کلو گرام ہوگئی ہے۔ امرود 100 روپے کلو گرام تک فروخت ہورہا ہے ، ساتھ ہی تربوز ، پپیتا اور دیگر پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details