اردو

urdu

ETV Bharat / state

Sonia Gandhi Birthday Celebration in Noida: سونیا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر ہسپتال میں پھل اور جوس تقسیم - سونیا گاندھی کی سالگرہ پر پھل تقسیم

اتر پردیش نوئیڈا کانگریس Uttar Pradesh Noida Congress کے سابق صدر شہاب الدین اور مغربی اترپردیش کے غیر منظم کام گار کانگریس کے ریاستی جنرل سکریٹری جاوید خان نے آل انڈیا کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کی سالگرہ Sonia Gandhi Birthday کے موقع پر ضلع اسپتال سیکٹر 30 میں صفائی ملازمیں، غریب مزدور اور بیماروں میں پھل اور جوس تقسیم کئے۔

Sonia Gandhi Birthday Celebration In Noida: سونیا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر ہسپتال میں پھل اور جوس تقسیم
Sonia Gandhi Birthday Celebration In Noida: سونیا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر ہسپتال میں پھل اور جوس تقسیم

By

Published : Dec 10, 2021, 6:07 PM IST

اس موقع پر کانگریس رہنما شہاب الدین Congress Leader Shahabuddin نے کہا کہ کانگریس ہمیشہ غریبوں کی آواز Voice Of The Poor بن کر ان کی جنگ لڑتی رہی ہے اور آگے بھی لڑتی رہے گی۔ اس لئے نوئیڈا کے تمام عہدیداران اور کارکنان سونیا گاندھی کی سالگرہ Sonia Gandhi Birthday کے موقع پر غریبوں کے دکھ درد میں شامل ہوئے۔

سونیا گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر ہسپتال میں پھل اور جوس تقسیم

وہیں اس موقع پر جاوید خان نے کہا کہ پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے تمام رہنما متفق اور متحد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے سامنے سب سے بڑا چیلنج بی جے پی کا پروپیگینڈے BJP Propaganda کو عوام کے سامنے لانا ہے۔ عوام کافی حد تک بی جے پی کے فریب کو سمجھ چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سونیا گاندھی کی سالگرہ سادگی سے منائی گئی

انہوں نے مزید کہا کہ عوام کے درمیان پرینکا گاندھی Priyanka Gandhi کے پیغامات اور پرتیگیا کو پہنچانا ترجیہات میں شامل ہے۔ اس دوران ریاستی سکریٹری مکیش یادو، میٹرو پولیٹن صدر نوئیڈا رام کمار تنور، سابق میٹروپولیٹن صدر نوئیڈا شہاب الدین، آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے رکن راجکمار بھارتی سمیت کانگریس کے متعدد رہنما Congress Leaders شامل تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details