اردو

urdu

ETV Bharat / state

چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار - یہ چرس چار نیپالی عورتوں سے برآمد کی گئی ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع بہراءیچ کے بھارت-نیپال کے روپیڈیہا سرحد پر کروڑوں روپے کی چرس برآمد کر پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے-

چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار
چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار

By

Published : Dec 14, 2019, 7:58 PM IST

Updated : Dec 14, 2019, 8:17 PM IST


بھارت-نیپال کے روپیڈیہا سرحد پر چیکنگ کے دوران چار عورتوں کے پاس سے20کلو گرام چرس برآمد کی گئی جس کی قیمت بازار میں کروڑوں کی ہے-
اس سلسلے میں ایس.پی. بہراءیچ گورو نے کہا کہ پولس و ایس.ایس.پی کی مشترکہ ٹیم نے تقریباً 20 کلو گرام چرس برآمد کیا ہے جس کی قیمت تقریباً 06 کروڑ روپے ہے-

چرس کے ساتھ چار نیپالی خواتین گرفتار

یہ چرس چار نیپالی خواتین سے برآمد کی گئی ہے جنہیں کاروائی کرتے ہوئے جیل بھیج دیا گیا ہے-

Last Updated : Dec 14, 2019, 8:17 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details