اردو

urdu

ETV Bharat / state

گریٹر نوئیڈا میں انکاؤنٹر، چار بدمعاش گرفتار - بدمعاش اور پولیس کے درمیان تصادم

حالانکہ بدمعاش کا ایک ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوگیا، جس کی تلاش جارہی ہے، زخمی بدمعاشوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

گریٹر نوئیڈا میں انکاؤنٹر، چار بدمعاش گرفتار
گریٹر نوئیڈا میں انکاؤنٹر، چار بدمعاش گرفتار

By

Published : Oct 25, 2020, 2:35 PM IST

گریٹر نوئیڈا کے بسرکھ تھانہ کے رائس پشتہ روڈ کے قریب تھانہ بسرکھ پولیس اور بدمعاشوں کے مابین ہونے والے انکاؤنٹر میں چار بدمعاش کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔

گرفتار شدہ بدمعاش کی شناخت انکیت، شیوا، آکاش اور سنجو کے طور پر ہوئی ہے، ان کے قبضے سے 4 غیر قانونی طمنچہ اور زندہ کارتوس، ایک چوری شدہ موٹرسائیکل کے علاوہ ایک آلٹو کار اور 9 موبائل برآمد ہوئے ہیں۔

گریٹر نوئیڈا میں انکاؤنٹر، چار بدمعاش گرفتار

حالانکہ بدمعاش کا ایک ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب بھی ہوگیا، جس کی تلاش جارہی ہے، زخمی شرپسندوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

گریٹر نوئیڈا میں انکاؤنٹر، چار بدمعاش گرفتار

یہ چاروں شاطر بدمعاش دہلی اور این سی آر میں مجرمانہ وارداتوں انجام دیتے تھے، ڈی سی پی سینٹرل ہریش چند کے مطابق کے رات میں چیکنگ کے دوران ایک بغیر نمبر کی آلٹو کار نظر آئی ساتھ میں بائک بھی تھی، جب پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا بدمعاش بھاگنے لگے، پولیس نے تعاقب کیا تو بدمعاشوں نے کار سے اتر کر گولی چلائی، فائرنگ کے تبادلے میں چاروں شر پسند زخمی ہوئے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details