اردو

urdu

ETV Bharat / state

سابق وزیراعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت - سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی

سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کے یوم پیدائش کے موقع پر  سابق وزیر انوپما جیسوال نے تصویر پر گلپوشی کی۔

سابق وزیراعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت
سابق وزیراعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت

By

Published : Dec 25, 2019, 10:56 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں بی جے پی دفتر میں منعقد تقریب میں ممبر اسمبلی انوپما جیسوال نے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی جینتی کے موقع پر ان کی تصویر پر گلپوشی کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا-

سابق وزیراعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت

اس موقع پر انہوں نے ضلع ہسپتال پہنچ کر مریضوں میں پھل بھی تقسیم کیا۔

تقریب میں ضلع صدر شیام کرن ٹیکریوال سمیت پارٹی کارکنوں کے علاوہ دیگر معزز شخصیات نے بھی واجپئی کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details