اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: سی اے اے کے خلاف مظاہرین سے خطاب کریں گے عزیز قریشی - اترپردیش نیوز

سابق گورنرعزیز قریشی مرادآباد کے عید گاہ میدان میں پہنچیں گے، جہاں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ ہو رہا ہے۔

سی اے اے کے خلاف مظاہرین سے خطاب کریں گے عزیز قریشی
سی اے اے کے خلاف مظاہرین سے خطاب کریں گے عزیز قریشی

By

Published : Feb 22, 2020, 11:42 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:01 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والی مظاہرین کو عزیز قریشی خطاب کریں گے۔

دیکھیں ویڈیو

یہاں مظاہرہ کر رہے مظاہرین ان کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔

اترپردیش، اُتراکھنڈ اور میزورم کے گورنر رہے عزیز قریشی صاحب کے رات دس بجے تک عیدگاہ میدان میں پہنچنے کی امید ہے۔

غورطلب ہے کہ دہلی کے شاہین باغ کی طرز پر مرادآباد میں بھی خواتین اور مرد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:01 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details