نوئیڈا کے میڈیا کلب میں منعقدہ اس اجلاس میں رؤف احمد کے علاوہ جنرل سکریٹری جے پی سنگھ ، نائب صدر عمران خان ، نائب صدر جگدیش شرما ، نائب صدر ستیندر بھاٹی ، نائب صدر سنجیو کمار ، نائب صدر دنیش گوڑ ، خزانچی دانش عزیز ، میڈیا انچارج راکیش پنڈت ، سکریٹری دیوت شرما ، سکریٹری ارون سنہا ، سکریٹری محمد بلال ، سکریٹری اروند شکلا ، شریک سکریٹری اکرم چودھری ، جوائنٹ سکریٹری رؤف صدیقی ، پرمود پنڈت کو نامزد کیا گیا ہے۔
آئی ایف ڈبلیو جے نوئیڈا کی تشکیل،رئوف احمد جوائنٹ سیکرٹری نامزد - نوئیڈا کے میڈیا کلب میں منعقدہ اس اجلاس میں رؤف احمد کے علاوہ جنرل سکریٹری جے پی سنگھ
انڈین فیڈریشن آف ورکنگ جرنلسٹ ( آئی ایف ڈبلیو جے) نیشنل کمیٹی کی سفارش پر گوتم بودھ نگر نوئیڈا کی نئی کمیٹی تشکیل عمل میں لائی گئی ہے۔ نوئیڈا کے میڈیا کلب میں منعقدہ میٹنگ میں ضلعی صدر اقبال چودھری نے ٫جنتا کی کھوج، اخبار کے ایڈیٹر اینڈ پبلیشر رؤف احمد کو جوائنٹ سیکریٹری مقرر کیا ہے۔
آئی ایف ڈبلیو جے نوئیڈا کی تشکیل،رئوف احمد جوائنٹ سیکرٹری
جب کہ ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو ہمانشو شکلا ، وجے گوڑ ، کمار ساحل ، منوج وتس ، ہربیر چوہان ، سنجے چوہان ، دیپک یادو ، روی یادو ، اے کے لال کو ضلعی ایگزیکٹیو کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔