تغزیہ کی کمی کو دور کرنے کے لئے فوڈ کارپوریشن آف انڈیا (ایف سی آئی) نے منفرد پہل کی ہے. ایف سی آئی نے ایک خاص قسم کا چاول تیار کیا ہے. جس میں آئیرن، فولک ایسیڈ اور وٹامنس جیسے نیوٹریشنس ہوں گے۔food corporation of india introduce fortified rice
فوڈ كارپوریشن آف انڈیا نے اس چاول کو فرٹی فائیڈ چاول کا نام دیا گیا ہے. ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی ضلع سمیت یہ فرٹی فائیڈ چاول ابھی مڈ ڈے مل میں استعمال کیا جا رہا ہے. جلد ہی یہ تمام حکومتی راشن کی دکانوں پر سپلائی ہوگا. جہاں سے یہ آوام تک پہونچے گا.
فرٹی فائیڈ چاول بنانے کے لئے سب سے پہلے عام چاول کو پیسا جاٹا ہے. پھر اس میں وٹامنس، آئیرن اور فولک ایسیڈ ملایا جاتا ہے. اس کے بعد اس مکسر کو مشین کی مدد سے دوبارہ چاول کی شکل میں تبدیل کر لیا جاتا ہے. اس کے بعد عام چاول میں ایک فیصدی کی مقدار میں ملایا جاتا ہے. یہ ہو بھی ایك عام چاول کی ہی شکل میں ہوتا ہے.