اردو

urdu

ETV Bharat / state

مہاجر مزدوروں کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کھانے پینے کے انتظامات - مزدوروں کو گھروں کے لیے روانہ کیا

بجنور میں مہاجر مزدروں کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کھانے پینے کی چیزیں دستیاب کرائی جا رہی ہیں۔

مہاجر مزدوروں کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کھانے پینے کے انتظامات
مہاجر مزدوروں کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کھانے پینے کے انتظامات

By

Published : May 30, 2020, 12:16 PM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع میں سرکاری ہاسٹل میں بجنور میں دور دراز سے آنے والے تارکین وطن مزدوروں کو کھانے- پینے اور میڈیکل اسکریننگ کے بعد ہی انہیں گھروں کے لیے روانہ کیا جارہا ہے۔

مہاجر مزدوروں کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کھانے پینے کے انتظامات

بجنور میں لاک ڈاؤن کے شروعاتی دور سے ہی دور دراز علاقوں میں پھنسے تاریکین وطن مزدوروں کا روزانہ آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بجنور کے سرکاری ہاسٹل میں سبھی تارکین وطن مزدوروں کے کھانے- پینے و ٹھہرنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

انتظامیہ کے نمائندوں نے مغربی بنگال کے 32 تارکین وطن مزدوروں کو اپنے گھر روانہ کیا ہے۔ 60 جھارکھنڈ کے 44 بہار کے تاریکین وطن مزدور بھی آج تک اپنے اپنے گھر کی طرف روانہ ہو جائیں گے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details