اترپردیش کے مردآباد لوک سبھا حلقے میں 23 اپریل کو صبح سات بجے سے ووٹنگ ہونا شروع ہوگئی تھی صبح سے ہیں ووٹروں میں خوشی کی لہر تھی جہاں ایک طرف ہر نوجوان بزرگ اور خواتین نے ووٹ ڈالے تو وہی اس خاص موقع پر نوجوانوں میں سینکڑوں ووٹرز ایسے تھے جنہوں نے پہلی بار اپنا ووٹ ڈالا۔
'لوگوں کے لیے کام کرنے والی حکومت چاہتے ہیں' - First Time voters wants active government
ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں پہلی بار ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خصوصی بات کی۔
مراد آباد
نوجوان ووٹروں میں پہلی بار ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں میں خوشی کی لہر دیکھنے کو ملی ہمارے اے ٹی وی بھارت اردو کے نمائندے شاہنواز اختر نے پہلی بار ووٹ ڈالنے والے نوجوانوں سے جب بات کی تو ان میں ایک خوشی کی لہر دیکھنے کو ملی جہاں ایک طرف ووٹ ڈالنے والوں کی لمبی لمبی لائنیں لگی تھی تو وہی نوجوانوں میں پہلی بار ووٹ ڈالنے والوں نے زیادہ سے زیادہ حصہ لے کر ایک اچھی حکومت بننے کی خواہش جتائی۔