اردو

urdu

ETV Bharat / state

AMU Students Qualified PCS Exam اے ایم یو سے پہلی بار تین طلباء جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان میں کامیاب - اے ایم یو سے پہلی بار تین طلباء

پہلی مرتبہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی ریزیڈنشیئل کوچنگ اکیڈمی (آر سی اے) کے تین طلباء نے جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان اور تین طلباء نے یو پی ایس سی امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ AMU RCA 6 Students Qualified PCS Exam

اے ایم یو سے پہلی بار تین طلباء جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان میں کامیاب
اے ایم یو سے پہلی بار تین طلباء جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان میں کامیاب

By

Published : Jan 27, 2023, 6:47 PM IST

اے ایم یو سے پہلی بار تین طلباء جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان میں کامیاب

علیگڑھ:اترپردیش میں واقع علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی ریزیڈنشیئل کوچنگ اکیڈمی (آر سی اے) کے ڈائریکٹر پروفیسر صغیر احمد انصاری نے چھ طلباء کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ راحیل امین، نذیر احمد بجران، اور پیرزادہ راسق حامد شاہ نے جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کی ہے۔ جب کہ شہریار عالم (ریویو آفیسر، اردو)، جمیل احمد (اسسٹنٹ ریویو آفیسر)، اور یاسر عرفات (اسسٹنٹ ریویو آفیسر) نے ریویو آفیسر اسسٹنٹ ریویو آفیسر امتحان 2021 میں کامیابی حاصل کی۔

ڈائرکٹر نے مزید بتایا پہلی مرتبہ آر سی اے کے تین طلباء نے جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ڈائرکٹر نے بتایا آر سی اے میں کل بیس طلباء ہے جو اے ایم یو سے پہلی بار تین طلباء جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان میں کامیابی حاصل۔ ڈائرکٹر نے مزید بتایا پہلی مرتبہ آر سی اے کے تین طلباء نے جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ امید ظاہر کرتے ہوئے ڈائرکٹر نے بتایا کہ آر سی سے میں کل بیس کشمیری طلباء ہیں مستقبل میں جموں و کشمیر پی سی ایس امتحان سمیت دیگر سول سروس امتحان میں کامیابی حاصل کرے گے۔

یہ بھی پڑھیں:Republic Day 2023 فرنگی محل میں مدارس کے طلبا کو آئین کی تعلیم دی جائے گی

یو پی ایس سی امتحان میں کامیابی حاصل کرنے والے شہریار عالم نے خوشی کا اظہار کیا۔ اردو کے طلباء سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے شہریار نے بتایا کسی بھی امتحان میں کامیاب ہونے کے لئے مستقبل محنت کی ضرورت ہوتی ہے، اردو کے طلباء کا مستقبل روشن ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details