گولی چلنے سے ایک بدمعاش اور پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔
بجنور میں پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم - بجنور میں پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم
اترپردیش کے بجنور کے سی جے ایم میں فائرنگ ہوئی ہے۔

بجنور میں پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم
بجنور میں پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم
وہیں گولی لگنے سے ایک ہسٹری شیٹر کی موت ہوگئی ہے۔ بڑی تعداد میں سی جی ایم میں پولیس تعینات ہیں۔
ڈی جی پی او پی سنگھ نے بتایا کہ معاملے میں تین ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے، ضلع جس کورٹ میں پیشی قتل کے دو ملزمین شہنواز اور دانش پر تین لوگوں نے تابڑ توڑ فائرنگ کی، اس کے بعد جج کے سامنے سرینڈر کردیا۔