پولیس نے اس کی اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ آلوک کمار گپتا کے مطابق بائک پر سوار تین افراد ان کے اودھ نگر واقع مکان پر پہنچے اور دروازہ کھلوانے لگے۔ دروازہ نہ کھلنے پر ان لوگوں نے گالی گلوچ کرتے ہوئے کئی راؤنڈ فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔
مین پوری: بی جے پی ضلع صدر کے گھر پر فائرنگ
ریاست اترپردیش کے شہر مین پوری کوتوالی علاقے میں بدمعاشوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ضلع صدر آلوک کمار گپتا کے گھر پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔
ضلع صدر آلوک کمار گپتا کے گھر پر فائرنگ
شرابی مکھیا کی فائرنگ سے تین افراد زخمی
اس سلسلے میں تین نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کرایا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔