اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہرائچ : دال مل میں شدید آتشزدگی - The fire brigade took control after four hours of labor.

دال مل میں آگ لگنے سے کروڑوں کی مالیت جل کر خاکستر

دال مل میں شدید آتشزدگی
دال مل میں شدید آتشزدگی

By

Published : Dec 13, 2019, 7:24 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بہرائچ شہر میں واقع جیوتی ماڈرن دال مل میں کل دیر رات شدید آگ لگ گئی جس می کروڑو کی مالیت جل کر راکھ ہو گئی

دال مل میں شدید آتشزدگی۔ویڈیو

آگ پر قابو پانے کے لئےگونڈہ سے پانچ فائر بریگیڈ عملہ کو بلایا گیا جس نے مسلسل چار گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پا لیا ہے۔


اطلاعات کے مطابق اس آگ سے مل کے مشینری و کچّے مال کو ملا کر کروڑوں کے نقصان ہونے کے امکان ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details