ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے نجیب آباد کے ہرسوڑہ علاقے میں ایک فرنیچر کے گودام میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی، آگ کو بجھانے کے لئے علاقے کے لوگوں کو کافی مشقت کرنی پڑی جس کے بعد آگ پر قابو پایا گیا لیکن تب تک لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا-
بجنور: فرنیچر کے گودام میں آتشزدگی
ضلع بجنور میں ایک فرنیچر کے گودام میں آگ لگ گئی جس میں لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔
بجنور: فرنیچر کے گودام میں آتشزدگی
بتایا جا رہا ہے کہ 'گودام میں قیمتی لکڑی، فرنیچر، ایک نئی بائک جل کر تباہ ہو گئی۔ گودام مالک کا کہنا ہے کہ 'اس آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔