ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نجیب آباد کے شیو آٹو پارٹس شوروم میں اچانک آگ لگ گئی۔
موٹر پارٹس کے شوروم میں بھیانک آتشزدگی - ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ نجیب آباد
بجنور میں آٹو موٹر پارٹس کے ایک شوروم میں شدید آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ عملہ کو بھی کافی مشقت کرنا پڑی۔
موٹر پارٹس کے شوروم میں بھیانک آتشزدگی
فی الحال آگ لگنے کی وجہ صاف نہیں معلوم ہو پا رہی ہے کہ کن وجوہات کی بنا پر آگ لگی ہے۔
آگ کو بجھانے کے لیے مقامی لوگوں سمیت فائر برگیڈ کی ٹیم نے کافی دیر تک مشقت کی- دوکان میں موجود لاکھوں روپئے کی مالیت کے تقریباً سبھی سامان جل کر خاکستر ہوگئے۔