اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفر نگر: اے ٹی ایم مشین میں آتشزدگی - کمرے میں رکھی اے ٹی ایم مشین

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں واقع چھپر تھانہ کے داتیانا گاؤں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اے ٹی ایم مشین کے کمرے میں آگ لگ گئی۔

مظفر نگر: اے ٹی ایم مشین میں آتشزدگی
مظفر نگر: اے ٹی ایم مشین میں آتشزدگی

By

Published : Jan 10, 2020, 2:44 PM IST

آتشزدگی کی وجہ سے کمرے میں رکھی اے ٹی ایم مشین، اے سی اور بیٹری جل کر راکھ ہوگئی۔

اطلاع موصول ہوتے ہی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا اور کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

مظفر نگر: اے ٹی ایم مشین میں آتشزدگی

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے بینک والوں کو کتنا نقصان ہوا ہے ابھی تک اس کی کوئی رپورٹ نہیں آئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details