اردو

urdu

اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف ایف آئی آر درج

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں سماجوادی پارٹی کے سینئیر رہنما اعظم خان کی اہلیہ اور اور بیٹے کے خلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔

By

Published : Sep 12, 2019, 10:32 AM IST

Published : Sep 12, 2019, 10:32 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:47 AM IST

اعظم خان کی اہلیہ اور بیٹے کے خلاف ایف آئی آر درج

اعظم خان کی اہلیہ تعظیم فاطمہ راجیہ سبھا کی رکن ہیں، جب کہ ان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان اور ادیب اعظم خان رکن اسمبلی ہیں۔

ان تینوں پر اپنے نیجی فارم ہاؤس'ہم سفر رسوزرٹ' کی تعمیر کے دوران سرکاری املاک پر قبضہ کرنے کا الزام عائد ہے۔

ان کے خلاف یہ مقدمہ نائب تحصیل دار کرشن گوپال مشرا کی رپورٹ پر درج کیا گیا ہے۔

دفعہ 447 اور سرکاری املاک کو نقصان کی بھرپائی کے قانون 1984دو(2) تین(3) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 7:47 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details