ریاست اترپردیش کے ہاتھرس کے ساسنی کوتوالی میں بھیما آرمی چیف چندر شیکھر سمیت 400 سے 500 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ چندر شیکھر آزاد گذشتہ اتوار کے روز اپنے حامیوں کے ساتھ ہاتھرس متاثرہ کے اہل خانہ سے ملنے پہنچے تھے۔
ہاتھرس: چندر شیکھر آزاد کے خلاف مقدمہ درج - chandrashekhar azad in hathras
پولیس نے ساسنی کوتوالی میں دفعہ 188 اور 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا ہے۔
چندر شیکھر آزاد
کافی احتجاج و مظاہرے کے بعد 10 افراد کو متاثرہ افراد کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت دی گئی ، جس میں چندر شیکھر بھی شامل تھے۔ پولیس نے ساسنی کوتوالی میں دفعہ 188 اور 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا ہے۔