اردو

urdu

ETV Bharat / state

پلاسٹک بیگ پر پابندی کے مقصد کے تحت کی گئی کاروائی - gautam budh nagar

ریاست اترپردیش کے نوئیڈا کے ضلع گوتم بدھ نگر میں پلاسٹک کے تھیلے کے استعمال اور فروخت کے خلاف ایک مہم چلائی گئی۔

پلاسٹک بیگ پر پابندی کے مقصد کے تحت کی گئی کاروائی

By

Published : Sep 22, 2019, 1:36 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 1:52 PM IST

اطلاعات کے مطابق اس مہم میں خاص مقدار میں پلاسٹک کی تھیلیاں، گلاس اور تھرماكول ایپلائینسز برآمد ہوئی جسے ضبط کر کے جرمانہ لگایا گیا ہے۔

پلاسٹک بیگ پر پابندی کے مقصد کے تحت کی گئی کاروائی
اکھلیش کمار نائب تحصیلدار جیور نے اپنے بیان میں کہا کہ ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر اس مہم کو اسی طرح آگے بڑھاتے رہیں گے اور اگر پابندی کے دائرے میں آنے والی پولیتھین تھرموکول وغیرہ پائی گئیں تو پھر ایسی ہی سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس لیے عوام کو چاہیے کہ وہ بھی بیدار ہوں اور اپنی ذمے داریوں کا احساس کرتے ہوئے دکانداروں سے پالیتھین کا مطالبہ نہ کریں۔ ایسی صورت میں پولیتھین سے نجات بھی مل جائے گی اور آلودگی سے بھی بچا جا سکتا ہے۔
پلاسٹک بیگ پر پابندی کے مقصد کے تحت کی گئی کاروائی
Last Updated : Oct 1, 2019, 1:52 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details