صدف خان نے بہت ہی کم عمر میں ایک ٹیلی فلم بنائی، جس کا نام رکھا 'ضلع مرادآباد'۔
اس فلم کو بنائے جانے کے بعد کورونا وائرس کی وجہ سے سنیما گھروں میں تو نہیں آ سکی، لیکن انہوں نے اپنی فلم یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر لانچ کر دی۔

صدف خان 'ضلع مرادآباد' فلم کے ڈائریکٹر ہیں۔
مزید پڑھیں:
ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ، 'وہ اپنے مرادآباد کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں۔ اسی لیے انہوں نے اپنی فلم کا نام 'ضلع مرادآباد' رکھا آگے۔ ان کی اگلی فلم 'بھائی گیری' آ رہی ہے۔فیل