اردو

urdu

ETV Bharat / state

کالج بس پلٹنے سے متعدد طلبا زخمی - eight injured

فتحپور میں ایک ڈگری کالج کی بس کے پلٹنے سے آٹھ طالبات زخمی ہوگئی ہیں۔

کالج بس پلٹنے سے متعدد طلبا زخمی

By

Published : Jul 11, 2019, 1:15 PM IST


ریاست اترپردیش کے ضلع فتح پور میں طالبات سے بھری سکول بس حادثے کا شکار ہوگئی۔

کالج بس پلٹنے سے متعدد طلبا زخمی

اطلاع کے مطابق گرجا دیوی ڈگری کالج کی بس کے پلٹنے سے آٹھ طالبات شدید طور پر زخمی ہوگئی ہیں۔

مقامی لوگوں کی مدد سے زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہوں ان کا علاج جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کی لاپرواہی سے حادثہ پیش آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details