اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا: جرائم کے معاملات میں تیزی سے اضافہ - miscreants looted Rs 15 lakh from the collection agent

نوئیڈا میں جرائم کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، ہر روز لوٹ کے نئے نئے معاملات پیش آرہے ہیں۔

نوئیڈا: جرائم کے معاملات میں تیزی سے اضافہ
نوئیڈا: جرائم کے معاملات میں تیزی سے اضافہ

By

Published : Aug 21, 2021, 4:00 PM IST

دہلی سے متصل نوئیڈا میں انتظامیہ کی جانب سے تمام تر اقدامات کے باوجود جرائم کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نوئیڈا کے سیکٹر 39 میں کلیکشن ایجنٹ سے شرپسندوں نے پندرہ لاکھ روپے لوٹ لیے، وہیں چہل قدمی کے لئے نکلے بی جے پی کے مقامی رہنما اور ایک وکیل سے بھی لٹیروں نے سونے کی چین چھین لی۔ جس سے عوام دہشت میں ہیں۔

مزید پڑھیں:انوکھی سزا، شادی سے لوٹ رہے دلہا اور دلہن کی کار کی پولیس نے ہوا نکال دی

لوٹ کی بڑھتے واردات اور سیکٹر 39 کے ایس ایچ او کی لاپروائی کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے ایس ایچ او آزاد تومر کو آج معطل کردیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details