اردو

urdu

ETV Bharat / state

Farmers Warns Noida Authority: نوئیڈا اتھارٹی نے کوئی ہیرا پھیری کی تو پھر دھرنا ہوگا: سکھبیر خلیفہ - کسانوں نے نوئیڈا اتھارٹی کو مطالبات پورا کو کہا

نوئیڈا اتھارٹی کی جانب سے کسانوں کے مطالبات کو تسلیم کیے جانے کے بعدFarmer's Demand Accepted by Noida Authority کسان رہنما سکبھیر سنکھ نے کہا کہ' اگراس سلسلے میں کوئی ہیرپھری ہوئی تو دوبارہ دھرنا ہوگا۔

نوئیڈا اتھارٹی نے کوئی ہیرا پھیری کی تو پھر دھرنا ہوگا: سکھبیر خلیفہ

By

Published : Jan 5, 2022, 5:41 PM IST

تقریباً 4 ماہ سے اتر پردیش کے 81 گاؤں کے کسان اپنے مطالبات کو لے کر نوئیڈا اتھارٹی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ فی الحال اتھارٹی کی جانب سےکسانوں کے مطالبات تسلیم کیے Farmer's Demand Accepted by Noida Authority جانے کے بعد کسانوں نے اپنا احتجاج ختم کیا۔ لیکن کسانوں نے انتظامیہ کو Farmers Warns Noida Authority متبنہ کرتے ہوئے کہاکہ' اگر اتھارٹی کوئی ہیرا پھیری کرنے کی کوشش کی تو دوبارہ دھرنا دیا جائے گا۔'

ویڈیو

بتادیں کہ کسانوں کے اس مظاہرے کی وجہ سے نوئیڈا اتھارٹی میں کام کافی متاثر رہا۔ نوئیڈا کے کسانوں نے کسی بھی ملازم اور عہدیداروں کو اتھارٹی میں کام کرنے کی اجازت نہیں دے رہے تھے۔ ایک ماہ بعد نوئیڈا اتھارٹی کے افسران اور ملازمین دفتر میں بیٹھے ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ سب کچھ معمول پرآگیا ہے۔

  • ہیرا پھیری ہوئی تو پھر تحریک ہوگی

کسان لیڈر سکھبیر خلیفہ نے بتایا کہ کسان نے نوئیڈا اتھارٹی کے دفتر کے باہر 122 دنوں تک مظاہرہ اور دھرنا دے۔ گزشتہ دنوں کسانوں اور افسران کے درمیان مذاکرات کے بعد نوئیڈا کے افسران نے کسانوں کے معاملے پر اتفاق کیا ہے۔ اس کے بعد ہی کسان تحریک ختم ہوئی۔ ہم بورڈ کے اجلاس کے منتظر ہیں۔ اگر اتھارٹی نے وعدہ پورا نہیں کیا یا کوئی ہیرا پھیری کی تو کسان دوبارہ اتھارٹی کے دفتر پر دھرنا دیں گے'۔

  • کام متاثر ہوا

اس احتجاجی دھرنا کے دوران کسانوں نے پورے دسمبر اتھارٹی کے مین گیٹ پر مظاہرے کیے جس کی وجہ سے کام کاج متاثر ہوا۔ لیکن مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد اتھارٹی کے تمام محکموں میں افسران اور ملازمین دفتر پہنچ رہے ہیں۔ اب لوگ اپنے کام کروانے دفتر آ رہے ہیں۔ کانگریس، عام آدمی پارٹی اور سماج وادی پارٹی نے اس تحریک کو اپنی بھر پور حمایت دی تھی۔

مزید پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details