اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھارتی کسان یونین کا احتجاج - Farmers problem

اترپردیش کے مرادآباد میں بھارتی کسان یونین نے ڈی ایم دفتر پر احتجاج کر اپنی دس مطالبات کو لے کر ڈی ایم کے ذریعہ وزیراعلی یوگی ادتیہ ناتھ کو ایک میمورینڈم سونپا۔

بھارتی کسان یونین کا احتجاج

By

Published : Sep 3, 2019, 1:38 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:02 AM IST

اس میمورنڈم میں کسانوں نے مخطلف مطالبات کیے ہیں، ان کسانوں کا کہنا ہے کہ ضلع مراد آباد میں تقریبا دو مہینوں سے سرکاری یوریا دستیاب نہیں ہیں جس کی وجہ سے کسانوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اسے جلد از جلد مہیہ کرایا جائے۔
دوسری طرف بینکوں کی من مانی کے چلتے کسانوں کو بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کیوں کی بینکوں کی جانب سے کسانوں سے زیادہ کے ذریعہ لیے گئے قرض پر زیادہ سود وصولہ جا رہا ہے اسے پر جلد از جلد روک لگائی جائے ۔

بھارتی کسان یونین کا احتجاج
ریاست بھر میں خاص طور پر ضلع میں نقلی دودھ کا کاروبار خوب پھل پھول رہا ہے اس پر سرکار سختی سے کاروائی کرتے ہوئے پوری طرح سے پابندی لگائے اور اصلی دودھ کو صحیح اور واجب داموں پر کسانوں سے خریدا جائے۔

ان مانگو کے علاوہ کئی دیگر مطالبات کو بھی جلد سے جلد پورا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 6:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details