اردو

urdu

ETV Bharat / state

کسانوں کا مظاہرہ جمعرات کو بھی جاری - اردو نیوز اترپردیش

مرکزی حکومت کے ذریعہ نافذ کردہ نئے زرعی قوانین کے خلاف نوئیڈا میں مختلف مقامات پر کسانوں کا مظاہرہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔ جمعرات کو 11 کسانوں نے نوئیڈا کے چِلا ریگولیٹری بارڈر پر بھوک ہڑتال کی۔

farmers protest against new farm laws in noida
کسانوں کا مظاہرہ جمعرات کو بھی جاری

By

Published : Dec 31, 2020, 8:22 PM IST

شدید سردی میں بھی کسانوں کی تحریک جاری رہی اور حکومت کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں کسان دہلی کی سرحدوں پر ڈٹے ہوئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

چلہ ریگولیٹر سرحد پر جاری دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتیہ کسان یونین (بھانو) کے ریاستی صدر یوگیش پرتاپ نے کہا ، "کسانوں کا حوصلہ ٹوٹنے والا نہیں ہے۔ کسان کسی بھی قیمت پر زرعی بل منظور نہیں کریں گے اور سرکار کو ہمارا مطالبہ تسلیم کرنا ہو گا۔ کسی فیصلہ کن نتیجہ پر پہنچنے تک ہڑتال جاری رہے گی۔

مزید پڑھیں:

دہلی میں خواتین کسانوں کا احتجاج

اسی دوران دلت پریرنا استھل پر دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے آئندہ کا خاکہ پیش کیا۔سردی کوئی معنی نہیں رکھتی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details