پھول کھل رہے ہیں اور آم کے درختوں پر پھولوں کو دیکھ کر کسانوں کے چہروں پر خوشی کی لہر ہے۔
آم کے درخت پھولوں سے گلزار، کسانوں میں خوشی کسانوں کا ماننا ہے کہ اس سال آم کی فصل اچھی ہوگی۔ مارچ کے اس مہینے میں درختوں پر پھول کھل جاتے ہیں اور اپریل کے مہینے میں درختوں پر آم دکھائیں دینے لگتے ہے۔ کسانوں کا ماننا ہے اس سال آم کی فصل بہترین ہوگی۔
آم کے درخت پھولوں سے گلزار، کسانوں میں خوشی آم کی درختوں کو کیڑوں اور بیماری سے بچانے کے لیے اس مہینے کسان درختوں پر دوائی چھڑک رہے ہیں جس سے کہ درختوں پر لگے آم کو کوئی نقصان نہ ہو۔
لیکن کسانوں کو اس بات کا ڈر بھی رہتا ہے کہ اگر آندھی، طوفان یا بارش ہونے سے آم کی فصل برباد ہوجاتی ہے اور کسان کو بھاری نقصان ہوتا ہے۔